Swat

گرین چوک،موبائل شاپ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ گرین چوک میں نیو گرین پلازہ میں فیض کمیونی کیشن موبائل شاپ پر بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دُکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دُکان میں موجود موبائلز اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ اطلاع ملنے کے بعد سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر موقع پر پہنچ گئے اور متاثرہ دکان دار سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔