Swat +A -Aچار باغ،رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم،پانچ افراد زخمی April 28, 2022 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے علاقہ روشن آباد میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک موٹر سائیکل سوار اور رکشے میں سوار چار افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement