(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے محکمہئ تعلیم کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ رات مشتاق بلند ساکن لنڈیکس مکان باغ میں روڈ کراس کر رہا تھاکہ ایک موٹر سائیکل پر تین لڑکے سوار تھے، جنہوں نے تیز رفتاری کے باعث ان کو ٹکر ماری اور فرار ہوگئے جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
Swat
