Swat

سیشن جج کا سوات جیل کا دورہ، سات قیدی رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گذشتہ روز چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور قیصر رشید خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات نے عید الفطر سے قبل سوات جیل کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کیں کہ قیدیوں کو قانون کے مطابق ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ سیشن جج نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید سات قیدیوں کی رہائی کا حکم بھی دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔