Swat

باخبر سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن، آرمی ریسٹ ہاؤس کے پشتے کا ملبہ ہٹا دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) باخبر سوات ڈاٹ کام میں خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فضاگٹ میں مین کالام روڈ پر پڑے ملبے کو ہٹادیا۔ دو ماہ سے آرمی ریسٹ ہاؤس کے پشتے کا ملبہ کالام روڈ پر پڑا تھا جس کی وجہ سے دن بھرٹریفک جام رہتی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انتظامیہ نے بھاری مشینری سے ملبے کو ہٹا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔