Swat

بریکوٹ شاہی نگر،پک اَپ اور رکشہ میں تصادم،چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں پک اَپ اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین، ایک بچی اور مرد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔