Swat

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے پندرہ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ نعمان ولد شیر خان ساکن دنگرام سنگوٹہ کے مقام پر دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں بچے کی لاش دریا سے نکال دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔