Swat

سوات، حسبِ روایت عید مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے ساتھ منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حسبِ روایت عید الفطر مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے ساتھ منائی گئی۔ ضلع بھر کی تمام مساجد میں منگل کو نمازِ عید ادا کی گئی۔ یاد رہے کہ ریاستِ سوات کے دور سے سوات کے لوگ روزہ اور عید مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان پر کرتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔