(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر زوجہ ندیم خان نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
