Swat

سوات کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور گاڑی سمیت پنجاب میں لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور پنجاب میں سواریاں لیکر گاڑی سمیت پراسرارطور پر لاپتا ہوگیا۔ فرمان علی ولد جمعہ گل گزشتہ ماہ کی سات تاریخ کو اپنی گاڑی نمبر AQT221 میں سواریاں لیکر بہاولپور گیا تھا کہ دو تین روز بعد اس کا گھر والوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ یوں وہ گاڑی سمیت لاپتا ہوگیا۔ اہل خانہ کے مطابق فرمان کے ساتھ ان کا گزرے ایک ماہ سے رابطہ نہیں اور انہوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرالی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔