(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے کوٹلئی میں ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق اڑتیس سالہ رشید احمد ولد دورے سکنہ قلاگے کی لاش کوٹلئی میں ندی سے ملی جسے نامعلوم افراد نے سرپروار کرکے قتل کردیا ہے۔کبل پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Swat
