Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی،20 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ اُو تھانہ مٹہ حبیب سید خان اور اُن کی ٹیم نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 20 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ برآمد شدہ موٹر سائیکل ضلع سوات کے مختلف علاقوں سے چوری کئے گئے تھے۔ گرفتار ملزمان میں اعجاز اللہ ولد امیرمحمد سکنہ سمبٹ چم، ساجد ولد عالم زیب سکنہ برتھانہ چپریال، شاہ فیصل ولد تالیزر سکنہ دارمئی، ناصر ولد معتبر سکنہ بریم مٹہ شامل ہیں۔ گرفتارملزمان کے خلاف تھانہ مٹہ میں جرم 381Aکے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔