Swat

ایں گلِ دیگر شگفت، مینگورہ کی ضلعی کچہری سے ملزم فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی ضلعی کچہری سے ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم ادریس خان کو پولیس عدالت میں پیش کرنے کے لئے لے گئی تھی، جہاں موقع پاکر ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔