Swat

کانجو، لڑکی کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو میں لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ل) نے والد کے ساتھ تکرار کے بعد زرعی، زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔