Swat

چارباغ، لاپتا بچے کی لاش دریائے سوات سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ میں تین دن سے لاپتا 6 سالہ بچے کی لاش دریائے سوات سے ملی۔ عمیر خان تین دن سے لاپتا تھا۔ اس کا والد دریائے سوات میں اس مقام پرریت نکال کر خچر پر لے جاکر فروخت کرتا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جمعہ کو دریائے سوات میں اس مقام پر آپریشن کیا جہاں سے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔