(باخبر سوات ڈاٹ کام)فتح پورکے علاقہ کولاکارین میں پانی کے تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او زاہد شاہ کے مطابق گذشتہ روز لڑائی کے دوران 6 ملزمان نے میاں جان پر پتھروں سے حملہ کیا تھا، جس سے وہ شدید زخمی ہوا تھا جو اتوار کو ہسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Swat
