Swat

کلیل کنڈو، ڈیوٹی کے دوران ایف سی اہلکار نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ کلیل کنڈو میں ڈیوٹی کے دوران ایف سی اہلکار نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے پلاٹون45 کے اہلکار نور سعید ساکن ضلع خیبر نے نامعلوم وجوہات کی بناپر چیک پوسٹ میں بندوق سے خود پر فائرنگ کی،جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔