Swat

سب ڈویژنل بار ایسوسی ایشن بحرین، نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سب ڈویژنل بار ایسوسی ایشن بحرین کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب جوڈیشل عدالت میں منعقد ہوئی۔ ایم پی اے اور فوکل پرسن ٹو وزیر اعلیٰ میاں شرافت علی نے نو منتخب بحرین بار کے صدر شاہ کر اللہ اور ان کی کابینہ سے حلف لیا۔ سابق صوبائی وزیر ملک محمد دیدار ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سوات بنچ کے صدر مجاہد فاروق نائب صدر انور علی اور دیگر سینئر وکلا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔