Swat

سوات پریس کلب، 22سال بعدباضابطہ طورپر ترمیم شدہ آئین منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پریس کلب میں جنرل کونسل کے اجلاس میں بائیس سال بعدباضابطہ طورپر بھاری اکثریت سے ترمیم شدہ آئین کو منظور کرلیا گیا۔ جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس زیرِ صدارت سوات پریس کلب چیئرمین سعیدالرحمان منعقد ہوا۔ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نیازاحمدخان نے سوات پریس کلب کی کابینہ کے پانچ مہینوں کی کارگردی او ر ترمیم شدہ آئین کی منظوری کا ایجنڈا پیش کیا۔ اجلاس میں ترمیم شدہ آئین کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔