Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، قمار بازی کے اڈے سے 8افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپا مار کر 8افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو فضل رحیم خان کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گل کدہ نمبر 2میں واقع ایک کھنڈر نما گھر پر چھاپا مار کر 8افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔