Swat +A -Aبریکوٹ ملکی دم، مسافر پک اَپ کو حادثہ،8افراد زخمی May 19, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم میں مسافر پک اَپ پل سے نیچے گرنے سے بچوں سمیت8افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement