Swat

مینگورہ، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق اکرم محلہ کی مسماۃ(س) نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی لی، جس کی وجہ سے اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔