Swat +A -Aمدین دامانے، بیماری سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی May 24, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ دامانے میں بیماری سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق38 سالہ خائستہ محمد معدے کی بیماری سے تنگ تھا جس کی وجہ سے اس نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ اشتہار / Advertisement