Swat

سوات، مختلف حادثات و واقعات میں ایک سیاح جاں بحق،تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف حادثات و واقعات میں ایک سیاح جاں بحق اورتین افراد زخمی ہوئے۔ کالام کے ایک ہوٹل میں گیس لیکج سے دم گھٹنے کی وجہ سے تیس سالہ محمد جمال ساکن فیصل آباد جاں بحق ہوگیا۔کالام ہی میں ہوٹل میں کام کرنے والا امجد ساکن مردان کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ میں موٹر کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار امیر زیب اور تاج محمد ساکن اسبنڑدیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔