Swat

سوات، ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں کشمیری رہنما یاسن ملک کی سزا کے خلاف ہڑتال کی گئی۔ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہائی کورٹ بار کے صدر مجاہد فاروق نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یاسین ملک کی سزا کی مذمت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔