Swat

شموزئی، موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شموزئی کے علاقہ ڈیڈورہ میں موٹر کار کی ٹکر سے تیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔سلمان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر کار کی ٹکر سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ موٹر کار ڈرائیور گاڑی کے ساتھ فرار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔