Swat

آل سوات اخبار فروش یونین کے سالانہ انتخابات مکمل، فدا محمد صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل سوات اخبار فروش یونین کے سالانہ انتخابات مکمل، فدا محمد صدر اور حسین علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جب کہ مجلس عاملہ کے چیئرمین ثمین خان منتخب ہوگئے۔ گذشتہ روز سوات پریس کلب میں آل سوات اخبار فروش یونین کے سالانہ انتخابات سال 2022-23ء مکمل ہوگئے جس میں صدر فدا محمد، سینئر نائب صدر جمعہ رحمان، جنرل سیکرٹری حسین علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری رحمت علی، جائنٹ سیکرٹری سید عثمان، فنانس سیکرٹری محمد عالم اورپریس کلب سیکرٹری محبوب علی منتخب ہوگئے۔ مجلسِ عاملہ کے چیئرمین ثمین خان ان کے ساتھ ممبران سلطان، منہاج الدین، حضرت حسین اور شاہد اقبال منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔