Swat

مدین ٹراؤٹ پارک کی حدود میں بچی بشیگرام ندی میں ڈوب گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے ٹراؤٹ پارک کی حدود میں 6 سالہ بچی بشیگرام ندی میں ڈوب گئی۔موقع پر موجود افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ڈوبی ہوئی بچی گل افشاں دختر نواب سکنہ مینگورہ کو زندہ سلامت نکال کر طبی امداد کے لئے مدین اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔