Swat

پی کے 7 سوات، میدان اے این پی اور تحریک انصاف کے درمیان سجے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 26 جون کو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے سات میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریکِ انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار حسین احمد خان المعروف خان نواب کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ نشست اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد خان کی وفات سے خالی ہوئی تھی۔ اس نشست پر ن لیگ، جے یو آئی، پی پی پی، جماعت اسلامی، کیو ڈبلیو پی، پختون خوا میپ کے امیدواروں نے اپنے کا غذاتِ نامزدگی اے این پی کے اُمیدوار کے حق میں واپس لے لئے جس کے بعد اب اس نشست پر اے این پی اور تحریک انصاف کے اُمیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔