Swat

پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر سوات یونیورسٹی کا چانسلر تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کو سوات یونیورسٹی کا چانسلر تعینات کردیا گیا۔ قائم مقام گورنر خیبر پختون خوا و چانسلر سوات یو نیورسٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کی سفارش پر سوات یونیورسٹی کے پرو اور قائم مقام چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کو آئندہ تین سال کے لئے سوات یونیورسٹی کا مستقل وائس چانسلر تعینات کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اُن کو فوری چارج لیکر کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔