Swat

سوات،نسوار کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نسوار کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ آل سوات نسوار فروش ایسوسی ایشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دس روپے پوڑی والا نسوار اب بیس روپے اور بیس روپے نسوار کی پوڑی اتوار سے چالیس روپے میں ملے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔