Swat

شیر پلم میں ٹریفک حادثہ3 افراد جاں بحق 7 شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں ٹرک اور ہائی ایس میں تصادم کے دوران ہائی ایس میں موجود تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ میں شاہد اللہ ساکن چکیسر، نعمت ساکن شیر پلم اور اسلام اللہ ساکن سمبٹ موقع پر جاں بحق ہوئے زخمیوں میں اختر علی، عظمت علی، قوی، دلاور، ارشد علی، نعمان احمد، مجاہد خان شامل ہے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔