Swat +A -Aشموزئی ڈیڈہ ور، موٹر کاروں میں تصادم کے دوران پانچ افراد زخمی June 7, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ ڈیڈہ ور میں دو موٹر کاروں میں تصادم کے دوران خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے دونوں گاڑیوں سے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement