Swat

بین الاقوامی سکی کوہ پیماؤں نے سوات کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بین الاقوامی سکی کوہ پیماؤں کے ایک گروپ نے 5957 میٹر سوات کی سب سے بلند ترین چوٹی ”فلک سر“ کو کامیابی کے ساتھ سر کرلیا اور وہاں سے اسکینگ کرکے واپس آئے۔ انگلینڈ، امریکہ، فرانس، سلوانیہ اور کالام سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں جن میں خواتین بھی شامل تھیں، چودہ روز میں ”فلک سر“ تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ واپسی میں ٹاپ سے کوہ پیما اسکینگ کرکے نیچے آئے۔ کالام پہنچنے پر مختلف تنظیموں اور علاقہ کے لوگوں نے کوہ پیماؤں کا استقبال کیا اور ان کو ہار پہنائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔