Swat

مٹہ بیدرہ، شوہر کے ہاتھوں بیوی بے دردی سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں شوہر نے بیوی کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فضل محمد نے گھریلو ناچاقی اور وقتی تکرار پر اپنی اہلیہ مسماۃ (س) پر کلہاڑیوں سے وارکرکے بے دردی کے ساتھ قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔ مقتولہ کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔