Swat

سوات یونی ورسٹی،(HSF) کے مابین مفاہتی یادداشت پر دستخط

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات اور ھانس سائیڈل فاونڈیشن (HSF) اسلام آباد کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب مین کیمپس چارباغ میں منعقد ہوئی۔ھانس سائیڈل فاؤنڈیشن کے پراجیکٹ منیجر لال زمان اور یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔اس موقع پر ڈائریکٹر اوریک (ORIC)آصف سعود، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹرفضل معبود، انچارج شعبہ سوشیالوجی ڈاکٹر شیراز خان اور فوکل پرسن اضغر خان موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔