(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موٹر سائیکل کے دو حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ چارباغ میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گرنے سے دونوں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے۔ کبل میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر اور موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے۔ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
