Swat

مرغزار،پہاڑوں پر لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقام مرغزار کے پہاڑوں پر لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا، دوسری طرف پہاڑوں پر آگ لگنے یا لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق مرغزار کے پہاڑوں پر لگی آگ پر ان کے اہلکار قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق پہاڑوں میں آگ مزید پھیل رہی ہے۔ ریسکیو کے مطابق پیر کو خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی، کبل کے علاقہ محمد بیگ اور کبل کے علاقہ شلہنڈ کے پہاڑوں میں بھی آگ لگ گئی ہے جس کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔