Swat

مٹہ بازخیلہ،چوڑی فروش خواتین نے اہل خانہ کو بے ہوش کرکے لوٹ لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بازخیلہ میں چوڑی فروش خواتین نے اہل خانہ کو بے ہوش کرکے لوٹ لیا۔ خانہ بدوش خواتین چوڑیاں فروخت کرنے کے بہانے اصل زادہ کے گھر میں داخل ہوئیں اور کسی طریقے گھر کی خواتین کو بے ہوش کیا۔ گھر میں موجود زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئیں۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔