(باخبر سوات ڈاٹ کام) طویل خشک سالی کے بعد سوات میں شش روزہ بارش کا سلسلہ آج جمعہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطا بق پری مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کو بھی سوات کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان بارشوں کی وجہ سے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ بھی بجھ جائے گی۔
Swat
