Swat

سوات، سولہویں روز بھی پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سولہویں روز بھی پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق جمعرات کو بت کڑہ، ہزارہ، ناجیا ٹاپ اور مٹہ کے علاقہ گولڑہ میں آگ لگی۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔