Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، جنگلوں میں لگی آگ مکمل طور پر بجھ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے پہاڑوں میں لگی آگ بجھ گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔