Swat

یومِ مزدور دراصل یومِ خندق ہے، طالع محمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نیشنل لیبر فیڈریشن خیبر پختونخواکے صدر طالع محمد نے کہا ہے کہ 7 کروڑ کے قریب مزدور ملک کی معیشت کے لئے خون پسینہ ایک کر رہے ہیں، لیکن یہ مزدور استحصال کا شکار ہیں۔ یومِ مزدور اصل میں یومِ خندق ہے۔ ہماری تنظیم اول روز سے ہی اس دن کو یومِ خندق کے دن کے طور پر منانے کے لئے جد وجہد کر رہی ہے۔ 7 کروڈ پاکستانی مزدور وں کے حقوق کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں یومِ خندق کے موقع پرمنعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔