Swat

سوات، منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ سٹی کونسل میئر کی حلف برداری کی تقریب ودودیہ ہال سیدو شریف میں ہوگی۔ تحصیل چیئرمینوں، نیبر ہوڈ اور ویلج کونسلوں کے چیئر مینوں کی حلف برداری بھی آج اُن کے ریٹرنگ افسران کے دفاتر میں ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔