Swat

بریکوٹ، پہاڑی میں بارش کے باعث پھنسی بکری ریسکیو کرلی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ چینو گانو کی پہاڑی میں بارش کے باعث پھنسی بکری کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیر دل خان نے اطلاع ملنے پر خصوصی ٹیم روانہ کی جس نے پہاڑی پر پہنچ کر پھنس جانے والی بکری کو ریسکیو کیا اور طبی معائنہ کے بعد بکری کو پہاڑ سے اتار کر مالک کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔