Swat

اسسٹنٹ پروفیسر عطاء الرحمان عطا نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے شعبہ پشتو کے چیئرمین اسسٹنٹ پروفیسر عطاء الرحمان عطا نے اپنے پی ایچ ڈی ڈگری کے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ ریسرچ کا عنوان ”طاہر افریدی کے افسانوں کا جائزہ“ تھا۔مقالے کی تقریب میں ان کے سپر وائزر اور پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر نے شرکت کی اور کامیابی پر ان کو مبارک باد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔