Swat

مدین برانوی، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ برانوی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شمشاد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر 35 سالہ بیوی مسماۃ (ت) پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا، جس سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔