Swat

کالام، لکڑی کی چوکھٹ گرنے سے بچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وادیِ کالام میں لکڑی کی چوکھٹ گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق شفا دختر بخت منیر سکنہ کس کالام گھر کی دیوار کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک اس کے سرپرلکڑی کی چوکھٹ گرگئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔