(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقے نوخارہ میں فریقین میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فریقین عبداللہ اور نعمت اللہ کے مابین کسی بات پر تصادم ہوا جس کے نتیجے میں عبداللہ اور رضوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا۔
Swat
