Swat

سوات، دو مختلف واقعات، دو افراد فائرنگ سے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ میزرو ڈھیرئی، رحیم آباد میں بیٹے کی فائرنگ سے والدہ اور غالیگے میں پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صدام نے گھر میں تکرار کے بعد اپنی والدہ مسماۃ(ز) پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ غالیگے میں اعتبار گل پستول صاف کر رہا تھا کہ چل جانے سے وہ خود لگ کر زخمی ہوگیا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔